Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹلی میں 14 روز کے قرنطینہ کی شرط بھی ختم

Now Reading:

اٹلی میں 14 روز کے قرنطینہ کی شرط بھی ختم
اٹلی

سیاحوں کے لیے اب قرنطینہ کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی نے سیاحوں کے لیے 14 روز کے قرنطینے کی شرط ختم کر دی۔

یاد رہے کہ اٹلی عالمی وب اکورونا سے بہت بری طرح متاثر ہوا اور اس ہی وجہ سے اتلی میں سخت لاک ڈاون بھی نافز تا تاہم اب اٹلی میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی ہے۔

اس کے علاوہ اتلی میں بہت جلد سینما اور جم بھی کھول دیے جائے گے۔

دوسری جانب اٹلی میں کورونا کی وباء سے مجموعی اموات 31 ہزار 763 ہو چکی ہیں اور اب تک کل کیسز 2 لاکھ 24 ہزار 760 رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 26 لاکھ 2 ہزار 77 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 44 ہزار 840 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18 لاکھ 17 ہزار 884 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 لاکھ 33 ہزار 345 ہو چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر