Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے، سعودی مفتی اعظم

Now Reading:

عید کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے، سعودی مفتی اعظم
سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے  کو انٹرویو دیتے ہوئے  سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا کہ   غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا ءکی صورتحال میں عید کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے۔

سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ  عید کی نماز اکیلے اور باجماعت بھی ادا کی جاسکتی ہے۔

شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا کہ  کورونا وباء  کے ماحول میں والدین اپنا زیادہ تر وقت گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ ہی گزاریں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے دنیا بھر میں عبادت گاہیں  بند ہیں اور پاکستان سمیت بعض ممالک میں حکومتی ایس او پیز کے تحت نماز و دیگر عبادات کی مشروط اجازت ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر