Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس نے سپریم کورٹ کے مارکیٹس کھولنے سے متعلق احکامات ہوا میں اڑادیئے

Now Reading:

پولیس نے سپریم کورٹ کے مارکیٹس کھولنے سے متعلق احکامات ہوا میں اڑادیئے
سپریم کورٹ

سندھ پولیس نے سپریم کورٹ کے  مارکیٹس اور شاپنگ مالز کھولنے سے متعلق احکامات ہوا میں اڑا دئیے ۔

تفصیلات کے مطابق  شام 4 بجتے ہی پولیس نے مارکیٹ اور بازار بند کرانا شروع کردئیے۔طارق روڈ پر مختلف شاپنگ مالز بھی بند کر دیے گئے۔

پولیس مسلسل بازاروں اور شاپنگ سینٹرز میں گشت پر معمور ہے۔ پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر پر اعلانات  کیے جارہے ہیں کہ وقت پورا ہوگیا دکانیں بند کریں ۔

پولیس موبائل سے اعلان میں مزید کہا جا رہا ہے کہ  دکاندار حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔

یاد رہے  کہ آج چیف جسٹس سپریم کورٹ نے لاک ڈاؤن کے سبب مارکیٹس اور شاپنگ مالز کی بندش سے متعلق  سندھ حکومت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مارکیٹس اور شاپنگ مالز کھولنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر