Advertisement
Advertisement
Advertisement

او آئی سی نے بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا

Now Reading:

او آئی سی نے بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا
اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزاد کمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق او آئی سی کے کمیشن نکی جانب سے بھارتی نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے او آئی سی اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزاد کمیشن نےمقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارتی غیرقانونی اقدامات روکنے کے لیے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزاد کمیشن کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور او آئی سی کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنوائے اور کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت کے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب دنیا کرونا کی عالمی وباء سے لڑ رہی ہے تو بھارت ایسے غیرقانونی اقدامات کر رہا ہے۔

Advertisement

او آئی سی انسانی حقوق کمیشن نے اپنے بیان میں مزید کہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کے آبادیاتی ڈھانچے کو غیر قانونی طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی،ماضی کی طرح کشمیری عوام نے اس غیر قانونی اقدام کی سختی سے مذمت کی ہے،5 اگست 2019 سے بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدامات اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر