Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کے دنوں میں بھی کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان

Now Reading:

عید کے دنوں میں بھی کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان
مارکیٹیں

خیبر پختونخوا حکومت نے عید کے دنوں میں بھی کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کے عید کے لیے تمام کاروبار کھلے رکھے جائے۔

اس کے عالاوہ حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا بھی اعلان 22 مئی سے 27 مئی تک کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں دکانیں اور مارکیٹیں 22 سے 24 مئی تک کھلی رہیں گی۔

حکومت نے کہا کہ تمام کاروب شام 5  بجے تک کھلے رہے گے البتہ خوراکی مواد بیکریاں پانچ بجے کے بعد بھی کھلی رہے گی۔

Advertisement

حکومت نے تمام لوگوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے تحت عید کی آمد کے پیش نظر ریٹیل شاپس 22 سے 24 مئی تک کھلی رہیں گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر