
جمعرات کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ا ورگرم رہا جبکہ شہید بینظیر آباد 47 ، تربت، موہنجوداڑو، مٹھی اور دادو 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News