Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ماڈل بھی طیارے میں سوار تھیں

Now Reading:

معروف ماڈل بھی طیارے میں سوار تھیں

پاکستان کی معروف ماڈل زارا عابد بھی طیارے میں موجود تھیں۔

Advertisement

پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ کراچی ائیر پورٹ کے قریب ما ڈل کالونی کے علاقے کی آبادی پر گرا ہے جولاہور سے کراچی آرہا تھا۔

سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور حادثے سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

ترجمان پی آئی اے نے ایئربس320 کے گرنے کی تصدیق کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر