Advertisement
Advertisement
Advertisement

حادثے کا شکار طیارے کا بلیک باکس مل گیا

Now Reading:

حادثے کا شکار طیارے کا بلیک باکس مل گیا
لواحقین

کراچی کے رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں حادثے کا شکار  ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا بلیک باکس تحقیقاتی ٹیم کو مل گیا۔

ذرائع کے مطابق  پی آئی اے کے حادثے کا شکار  ہونے والے طیارے کا بلیک باکس تحقیقاتی ٹیم کو مل گیا۔بلیک باکس سے حادثے کی تحقیقات میں مدد ملے گی۔

سینئر پائلٹ طارق یحییٰ کا ھادثے سے متعلق کہنا ہے کہ  جب دونوں انجن فیل ہوجائیں تو فورس لینڈنگ کرنی ہوتی ہے لیکن جہاززیادہ اونچائی پر نہیں تھا۔ جہاز کے پائلٹ کو کہا گیا تھا کہ جہاز کو اوپر لے جائیں۔

سینئر پائلٹ کا کہنا ہے کہ اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس سے لگتا ہے کہ جہاز میں پاور نہیں تھا تاہم    اصل معلومات کا علم بلیک بکس کی ریکارڈنگ سے ہوگا۔

واضح رہے کہ  پرواز 8303 میں 91 مسافر سوار تھے جبکہ طیارے کو کیپٹن سجاد گل اڑا رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر