Advertisement
Advertisement
Advertisement

قدرت اور تعمیرات کا حسین امتزاج

Now Reading:

قدرت اور تعمیرات کا حسین امتزاج

قدرت اور تعمیرات کا حسین امتزاج اسے کہتے ہیں کہ چین میں بلند وبالا عمارت سے مصنوعی آبشار کا گرنا  اورجنوبی کوریا میں شاہراہ پر نصب ورچول سمندری لہروں نے  دنیا بھر کے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

چینی صوبے گیزو میں  تین سو چوّن فٹ بلند  عمارت سے  گرتی مصنوعی آبشار کا حسن سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور لوگوں کو حیرت میں  ڈال رہا ہے۔

جنوبی کوریا میں شاہراہ پر نصب ورچول ٹیکنالوجی کا شاہکار گلاس باکس دیکھ کر لوگ دنگ ہیں جبکہ دارالاحکومت سیول میں بیس  میٹر لمبی دیو قامت ایل ای ڈی اسکرین میں سمندر کی بڑی لہریں  دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ چین میں عمارت  سے نکلتی آبشار اور جنوبی کوریا  کے گلاس باکس کی ویڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر