Advertisement
Advertisement
Advertisement

وانگ یی،امریکا چین کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہا

Now Reading:

وانگ یی،امریکا چین کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہا

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکا کے لیے کہا کہ امریکا چین کو سرد جنگ کی جانب دھکیل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وانگ یی نے کہا کہ امریکا چین کو ایک ’نئی سرد جنگ کے دہانے‘ پر دھکیل رہا ہے۔

یاد رہے کہامریکا اور چین کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ یہ بات ہمارے سامنے آ رہی ہے کہ امریکا میں متعدد سیاسی قوتیں چین اور امریکا کے تعلقات کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان تجارت، انسانی حقوق اور کئی امور پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے حالات کو مزید تناؤ کا شکار بنا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر