Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرڈر سرو کرنے کے لیے روبوٹ کا استعمال

Now Reading:

آرڈر سرو کرنے کے لیے روبوٹ کا استعمال

عالمی وبا کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے ریسٹورنٹ میں انوکھا انداز اپنا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک کیفے میں روبوٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ صارفین سےآرڈر لینے اور آرڈر سرو کرنے کے لیے روبوٹ کا استعمال کیا جا رہا۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ ربوٹ بازو کا استعمال کرتے ہوئے 60 مختلف قسم کی کافی بناکر صارفین کو ان کی ٹیبلز پر پیش کرنے کا کام کرتے ہیں۔

دوسری جانب روبوٹ کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی دوری اختیار کرنے کے حوالے سے کافی مددگار ثابت ہورہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ان روبوٹ میں خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی بھی موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
گوگل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنادی
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی سی ایل کا اہم بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر