Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامور مزاح نگار اور ادیب 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

Now Reading:

نامور مزاح نگار اور ادیب 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

نامور مزاح نگار اور ادیب مجتبیٰ حسین ممتاز87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق مجتبیٰ حسین نے 15 کتابیں تحریر کیں، جن کے متعدد زبانوں میں ترجمے ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مجتبیٰ حسین ممتاز مزاح نگار ابراہیم جلیس کے بھائی تھے۔

یاد رہے کہ مجتبیٰ حسین کو 2007 میں بھارتی حکومت نے ادبی خدمات پر پدم شری کے اعزاز سے نواز تھا۔

واضح رہے کہ نامور مزاح نگار اور ادیب مجتبیٰ حسین ممتاز آج اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر