Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبے بھر میں آج سخت لاک ڈاؤن نہیں ہوگا

Now Reading:

صوبے بھر میں آج سخت لاک ڈاؤن نہیں ہوگا
سخت لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن میں 24 اپریل تک توسیع کا امکان

سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق آج لاک ڈاؤن میں سختی نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ یعنی آج کے دن لاک ڈاؤن میں کسی قسم کی  سختی نہیں کی جائیگی جبکہ مساجد اور عبادتگاہیں کھلی رہیں گی اور نمازجمعہ کے اجتماعات ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ ہوں گے۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر  میں مقررہ اوقات تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھی جاسکیں گی۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ  کا  عیدالفطر کے بعد آئندہ کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں سختی نہیں ہوگی، لاک ڈاؤن ایسا ہی جاری رہے گا جیسے جاری ہے۔

دو ماہ بعد آج مساجد اور عبادت گاہیں کھلی رہیں گی، کسی کو بھی مساجد اور عبادت گاہوں میں روکا نہیں جائے گا تاہم مساجد اورعبادت گاہوں میں ایس او پیز پرعملدرآمد کرنا ہوگا اور یاد رہے کہ  اگلےعدالتی احکامات تک بازار مقررہ اوقات پر کھلے اور بند ہوں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ حکومت نے جمعۃ الوداع کے موقع پر ڈیڑھ ماہ بعد سخت لاک ڈاؤن  ختم کرتے ہوئے  بلا روک ٹوک نمازیوں کو داخلے کی اجازت دیتے ہوئے راستوں کی بندش بھی ختم کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر