Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 63 لاکھ سے تجاوز

Now Reading:

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 63 لاکھ سے تجاوز
تعداد 63 لاکھ

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 63 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ وبا سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد تین لاکھ 74 ہزار سے بڑھی گئی ہے۔

 ایران میں ایک بار پھر کورونا کے وار میں تیزی دیکھی گئی ہے جس میں ایک ہی دن میں تین ہزار کے قریب کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

امریکا میں اموات میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مزید 297 افراد جان سے گئے، کل ہلاکتیں ایک لاکھ چھ ہزار سے بڑھ گئیں ہیں جس کے بعد متاثرین 18 لاکھ چھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

یورپ میں بھی کورونا کے وار میں کمی دیکھنے میں اآئی ہے جس کے بعد برطانیہ میں مزید 556 اموات کل ہلاکتیں 39 ہزارسے اوپر چلی گئیں۔

برطاینہ میں مریضوں کی تعداد دولاکھ 74 ہزار سےبڑھ گئی ہے۔

Advertisement

کورونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے باعث ضلع کشمور سیل

اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 33 ہزارچار سو سے بڑھ گئی ہے جبکہ اسپین میں اموات ستائیس ہزار ایک سو پچیس سے بڑھ گئیں، مریضوں کی تعداد دو لاکھ 86 ہزار سے بڑھ گئی۔

جنوبی امریکی ممالک میں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی برازیل میں مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی جبکہ مزید 220 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد کل ہلاکتیں 29 ہزارپانچ سو سے بڑھ گئیں ہیں۔

میکسیکو میں اموات میں تیزی اآئی ہے جس کے بعد مزید تین ایک سو اکیاون جان کی بازی ہار گئے، کل اموات دس ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

روس میں ایک سو باسٹھ افراد جان سے گئے، کل ہلاکتیں چار ہزارآٹھ سو سے بڑھ گئیں، مریضوں کی تعداد چار لاکھ 14 ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی ہے۔

ایران میں کورونا کے وار میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی دن میں تین ہزار کے قریب کیسز ریکارڈ ہوئے، کل تعداد ایک لاکھ چون ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد سات ہزار آٹھ سو سے اوپر چلے گئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر