Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیلجیئم میں 5 جون سے مساجد میں نماز ادا کرنے کا اعلان

Now Reading:

بیلجیئم میں 5 جون سے مساجد میں نماز ادا کرنے کا اعلان

عالمی وبا کورونا کی وجہ سے بیلجیئم میں بھی مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں تھی۔

تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں 5 جون سے مساجد میں نماز ادا کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بیلجیئم میں 5 جون بروز جمعہ سے مساجد میں نماز باجماعت کا آغاز ہوجائےگا۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کی غرض سے مارچ میں تمام عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

 دوسری جانب باجماعت نمازوں کے آغاز کی یہ اطلاع پاکستانی کمیونٹی کی مولن بیک میں واقع مسجد پاکستان اسلامک سینٹر کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔

Advertisement

تاہم انتظامیہ کے مطابق نمازی وضو گھر سے کرکے آئیں گے اور اپنی جاء نماز ساتھ لائیں گے اور مساجد میں صرف فرض نماز کی ادائیگی ہوگی۔

اس کے علاوہ  مساجد میں ماسک لازمی پہننا ہوگا اور جماعت کے دوران ڈیڑھ میٹر کا حفاظتی فاصلہ برقرار رکھنا ہوگا۔

 واضح رہے کہ 55 سال سے زائد عمر کے افراد کو باجماعت نماز کیلئے مسجد میں تشریف لانے کی اجازت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر