Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا والوں کیلئے ایک اور بُری خبر ، کورونا کی 6 نئی علامات

Now Reading:

دنیا والوں کیلئے ایک اور بُری خبر ، کورونا کی 6 نئی علامات

دنیا والوں کیلئے ایک اور بُری خبر سامنے آگئی۔

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزز کنٹرول نے کورونا کے 6 نئی علامات کی نشاندہی کردی ہے۔

غیر مکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کے 6 نئی علامات میں سر درد، گلے میں سوزش، سردی لگنا، لرزہ طاری ہونا، پٹھوں میں تکلیف، ذائقہ اور بو سے محروم ہونا شامل ہے۔

Get headaches? Here's five things to eat or avoid

Why am I always cold? 5 possible causes

Advertisement

The Power of Smell - Kuss Essentials

خطرناک عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں اور متاثرہ افراد میں اضافے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور دنیا بھر میں سائنسدان اس وائرس کے علاج اور علامات کے حوالے سے مسلسل تحقیق میں لگے ہوئے ہیں۔

طبی ماہرین نے شروع میں کورونا وائرس کی چند عام علامات بتائی تھیں لیکن امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزز کنٹرول نے کورونا کی علامات کی اپنی موجودہ فہرست میں متعدد نئی علامات شامل کرلیں ہیں۔

عام طور پر کورونا وائرس کی علامات دو سے 14 دن میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی کو سانس لینے میں دشواری ، سینے میں مستقل درد یا دباؤ ، نیلے ہونٹ ہو تو فوری طور پر طبی امداد لینا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر