Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوگرا: گاڑیوں میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

Now Reading:

اوگرا: گاڑیوں میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں پبلک سروس گاڑیوں اور سکول وینز میں سی این جی / ایل پی جی گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اوگرا کے احکامات کے مطابق موٹروہیکل رولز 199  مجریہ 1969 کے تحت قانون پر فوری عملدرآمد کرایا جائے جبکہ گیس سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہ پبلک سروس گاڑیوں بسوں اور وینز میں بڑھتے حادثات کے باعث کیا گی

پابندی پر عملدرآمد کرانے کے لئے تمام صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹیز .آئی جی موٹروے اور صوبوں کے آئی جیز کو احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

اس فیصلے سے حادثات پر قابو پانے اور انسانی جانوں کو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر