Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اعلان
پنجاب

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے اہم اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر میں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔

اپنے بیان میں وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی ہے، پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین اور افسران فیس ماسک لازمی پہنیں گے۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے سرکاری دفاتر میں فیس ماسک پہننے کے حوالے سے صوبے کے تمام آفسران کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اعلان

Advertisement

اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا ، جس میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے آپشن پرغور کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں عوام کو کورونا سے بچانے کے لئے ضابطہ اخلاق پر عمل کرانے کی تلقین کی جائے گی۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر