Advertisement
Advertisement
Advertisement

واہگہ بارڈر کے راستے پانچ سوسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

Now Reading:

واہگہ بارڈر کے راستے پانچ سوسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے 500 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  بابا گرونانک  کے پانچ سو پچاس ویں جنم  کی تقریبات   کا آغاز  یکم اگست سے ہوگا جس میں شرکت کرنے والے 500 سکھ برادری کے افرد  واہگہ بارڈر کے راسے سے پاکستان پہنچ گئے جبکہ  یاتریوں نے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات  کی تعریف بھی کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن نے 26 جولائی کو سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے تھے اور دفتر خارجہ  کے مطابق پاکستان کرتارپور راہداری کھولنے  کیلئے بھی   تاریخی  اقدامات کررہاہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر