Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ اسمبلی اجلاس میں بالی ووڈ فلم ’’نایک‘‘ کے چرچے

Now Reading:

سندھ اسمبلی اجلاس میں بالی ووڈ فلم ’’نایک‘‘ کے چرچے

سندھ کی قانون ساز اسمبلی میں کورونا وبا جیسی نازک اور حساس صورت حال پر بحث و مباحثے کے دوران اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے مثبت تنقید اور مفید تجاویز پیش کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشی اور غیرسنجیدگی کا مظاہرہ آج بھی کیا جاتا رہا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس میں بالی ووڈ فلم ’’نایک ‘‘ کے چرچے ہوگئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے وزیراعلیٰ سندھ کو انیل کپور قرار دے دیا، بولے  کورونا وائرس کے دوران  سندھ میں ایک انیل کپور کو ایکشن میں دیکھا گیا، آج پھر وہی اداکاری دہرائی جائیگی۔

اس موقع پر وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ  نے ترکی بہ ترکی  جواب دیتے ہوے کہا  کہ فلم میں امریش پوری کا بھی تو کردار تھا، امریش پوری کون ہے وہ بھی تو  بتائیں، جس پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر