جس ٹڈی دل سے پاکستانی کسان پریشان ہیں وہ ہی ٹڈی دل سعودی عرب میں بہترین مروغن ڈِش کے طور پر کچا اور پکا کر کھایا جاتا ہے۔
ٹڈی دل، جس نے پاکستان میں فصلوں کی تباہی کی ہوئی اور کسانوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے ، یہ ٹڈی دل سعودی عرب میں مروغن غذا کے طور پر پسند کیا جاتا ہے اور کھایا جاتا ہے۔
عام کھلی جگہوں پر ٹڈی دل کو پکڑ کر جالی والے شاپر میں ڈال کر سعودی عرب میں پچاس ریال کے حساب سے فی شاپر سر عام مساجد اور مارکیٹوں کے باہر کھلی جگہوں پر فروخت کیا جاتا ہے اور سعودی عوام اس کو کچا بھی کھاتے ہیں اور روسٹ کر کے بھی کھایا جاتا ہے جبکہ نوجوان اس کو کھانے میں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
