Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے رابطے منقطع کرنے کا اعلان

Now Reading:

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے رابطے منقطع کرنے کا اعلان
شمالی کوریا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تمام رابطے منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا   کا کہنا ہے کہ وہ سیول سے تمام رابطے بند کرنے کی طرف پہلے  قدم کے طور پر جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائنز منقطع کرے گا۔

جنوبی کوریا کو  دشمن قرار دیتے ہوئے شمالی کوریا نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ اس کی جانب سے پہلا قدم ہے۔ شمالی کوریا  پہلے قدم کے طور پر بین  الکوریائی رابطہ دفتر میں مواصلات کی لائنیں بند کردے گا ۔

واضح رہے کہ  سنہ 1953 میں جنگ کے خاتمے کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین کوئی امن معاہدہ نہیں ہوا  ہے۔اس لحاظ سے تکنیکی طور پر دونوں ممالک ابھی تک حالت جنگ میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر