Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنے کا معاملہ، ای سی سی کے فیصلے مؤخر

Now Reading:

اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنے کا معاملہ، ای سی سی کے فیصلے مؤخر
اسٹیل ملز ملازمین

Steel Mill

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق نہیں کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی کے فیصلوں  کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ ای سی سی کے فیصلے کے مطابق  اسٹیل  مل کے 9350 ملازمین  کو فارغ کرنا  تھا جس پر وفاقی کابینہ نے طویل غور کے بعد ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای سی سی کی جانب سے 3 جون کو اسٹیل مل ملازمین کو گولڈن  ہینڈ شیک کے تحت فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین کو نکالنے سے متعلق وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی تھی جس کے بعد ای سی سی کے فیصلوں کو موخر کردیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر