Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیویارک، خراج تحسین پیش کرنے کا منفرد انداز

Now Reading:

نیویارک، خراج تحسین پیش کرنے کا منفرد انداز

عالمی وبا کورونا کے اس مشکل وقت میں ہمت سے مقابلہ کرنے والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک  میں انوکھے انداز میں  خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

نیویارک میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کی جنگ لڑتے والے مریضوں، اُنکا علاج کرتے طبی عملے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرتی عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سمیت دیگر عمارتوں کو نیلے اور سنہری رنگ سے روشن کیا گیا۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس سے امریکا میں 1لاکھ 13ہزار سے زائد اموات اور2ملین افراد متاثر ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیویارک میں عمارتوں کو نیلے اور سنہری رنگ سے روشن کر کے خراجِ تحسین پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر