Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا-نیویارک میں اقوام متحدہ کا سالانہ اجتماع نہیں ہوگا

Now Reading:

کورونا-نیویارک میں اقوام متحدہ کا سالانہ اجتماع نہیں ہوگا

عالمی وبا کورونا کی وجہ سے نیویارک میں اقوام متحدہ کا سالانہ اجتماع نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے لیڈرز نیویارک میں جمع نہیں ہوں گے۔

  

یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جنرل اسمبلی کے صدر محمد بندے کے مطابق کووِڈ19 کے باعث ستمبر میں ہونے والا اقوام متحدہ کا سالانہ اجتماع نہیں ہوگا۔

اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ75 سال پورے ہونے پر بڑی تیاریاں کی گئی تھیں لیکن موجودہ صورتحال کی وجہ سے معطل کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

تاہم توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ مختلف ملکوں کے نمائندے اپنے سربراہِ مملکت کا ریکارڈ شدہ پیغام جنرل اسمبلی میں سنوادیں۔

صدر جنرل اسمبلی نے بتایا کہ عام طور پر سربراہانِ مملکت اکیلے سفر نہیں کرتے۔

انہوں نے بتایا کہ یاد رہے کہ نیویارک کورونا کے باعث ان کے وفود کی آمد کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

واضح رہے کہ محمد بندے کے مطابق آنے والے دو ہفتوں کے دوران اقوامِ متحدہ فیصلہ کرے گی کہ جنرل اسمبلی کی عام بحث میں 193 ممالک کے سربراہ کس طرح اظہارِ خیال کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر