ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے ایک بڑے قرضے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس منیلا میں منعقد ہوا، اجلاس میں پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس کے جاری اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک بجٹ سپورٹ کی مد میں 50کروڑ ڈالر فنڈز فراہم کرے گا۔
یاد رہے کہ یہ رقم کورونا پر قابو پانے کے لئے رسپانس پر خرچ کی جاسکے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
