Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

Now Reading:

ایران اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
UK Iran oil tanker

ایران اور برطانیہ میں تیل بردار جہازوں پر قبضے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ برطانیہ نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  نئے برطانوی وزیر خارجہ  ڈومینیک راب نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ ،ایران کے ساتھ کسی بھی  قسم کی معاملہ جوئی کی منصوبہ بندی نہیں کررہا ہے جبکہ ایران کو  برطانیہ سے تعلقات کے لئے سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

واضح رہے کہ ایران، امریکا اور برطانیہ کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی ہفتوں سے کشیدہ ہیں، برطانیہ نے گزشتہ ماہ جبرالٹر سے ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا تھا جس کے جواب میں ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے دو برطانوی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لیا گیا تھا جسے رائل نیوی کی بروقت مداخلت کے بعد ایرانی بوٹس کو پسپا ہونا پڑگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر