Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ – سب سے مشکل کام ہمارے معاشرے کے لوگوں کو مطمئن کرنا ہے

Now Reading:

آئمہ بیگ – سب سے مشکل کام ہمارے معاشرے کے لوگوں کو مطمئن کرنا ہے

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل کام ہمارے معاشرے کے لوگوں کو مطمئن کرنا ہے۔

گلوکارہ آئمہ بیگ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اُنہوں نے ایک طویل کیپشن لکھا۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

I have learnt this, within these 3/4years of my career that the most difficult thing to pull off in this industry is to satisfy our society, according to how they want us to look like or what they want us to wear, what they want us to sing or what they want us to say! Whereas i thought it is a free country, where men and women both have been given the right to follow their heart and live their own life. I started my career, with this great amazing show and team of mazaakraat! Guns in my head.. i guess i was 20/21 at that time. I was still completing my Bachelors! Now when i look back at all those times, it reminds me of how young and simple we all begin from and how ALLAH keeps blessing us with his gracious acts upon us. Still to this day, when a 13 or a 15year old kid comes up to me for a picture or an autograph… im never thinking about how i am looking in the picture or else. BUT i cant help tearing up about how ALLAH has flipped my life for me! “Maa ki Dua phir Maa ki dua he hoti ha or beshak zarur kabool hoti ha.”

Advertisement

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official) on

آئمہ بیگ نے بتایا کہ میں نے اپنے کریئر کے 3 سے 4 سال کے دوران سیکھا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کریئر بناتے وقت فنکار کے لیے سب سے مشکل کام ہمارے معاشرے کے لوگوں کو مطمئن کرنا ہے۔

گلوکارہ نے لکھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم فنکار اُن کے مطابق زندگی گُزاریں۔

Advertisement

انہوں کہا کہ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ وہ جو چاہتے ہیں ہم ویسے کپڑے پہنیں، وہ جیسے چاہتے ہیں ہم ویسی گلوکاری کریں۔

دوسری جانب گلوکارہ نے کہا کہ مجھے تو لگتا تھا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے جہاں مرد و خواتین ہر ایک کو اپنی مرضی کے مطابق آزادی سے رہنے کا حق حاصل ہے۔

آئمہ بیگ نے بتایا کہ جب میں نے اپنا کریئر شروع کیا تھا تو اُس وقت میری عمر 20 یا 21 برس تھی اور میں اپنا گریجویشن مکمل کر رہی تھی، میں اُس وقت کو یاد کروں تو معلوم ہوتا ہے کہ اللّہ تعالیٰ کے مجھ پر کتنے احسانات ہیں جس نے مجھے کامیاب و ترقی عطا کی۔

گلوکار ہ نے کہا کہ آج بھی کوئی 13یا 15سال کا بچہ میرے پاس آٹوگراف یا تصویر کھنچوانے کے لیے آتا ہے تو میں یہ نہیں سوچتی کہ میں تصویر میں اچھی لگوں گی یا بُری۔

واضح رہے آئمہ بیگ نے پوسٹ کے اختتام میں کہا کہ آخرماں کی دُعا پھر ماں کی دُعا ہی ہوتی ہے اور بے شک ضرور قبول ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر