Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کا ڈاکٹرز کو خراج تحسین

Now Reading:

عائشہ عمر کا ڈاکٹرز کو خراج تحسین

پاکستانی کی معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

عائشہ عمر نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں اداکارہ نے اپنی ایک دلفریب ماسک لگائے تصویر شیئر کی۔

https://www.instagram.com/p/CBSlY9OjN3r/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے کہا کہ عالمی وبا کورونا کی خلاف محاذ پر ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس صف اول کے سپاہی ہیں اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس کوشش میں ہزاروں کی تعداد میں ہیلتھ ورکرز، ڈاکٹرز اس کا شکار ہوچکے ہیں۔

Advertisement

 جبکہ کچھ ڈاکٹرز و پیرامیڈکس کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اس مشکل وقت میں یہ صف اول کے ہیروز کے لیے خراج تحسین ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ کے مداح نے نے ان کی اس تصویر کو محفوظ و خوبصورتی کا لقب دیا۔

واضح رہے کہ اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر