Advertisement
Advertisement
Advertisement

انوشکا شرما نے فلحال ایکٹینگ سے وقفہ لے لیا

Now Reading:

انوشکا شرما نے فلحال ایکٹینگ سے وقفہ لے لیا
Anushka Sharma break from acting

ذرائع کے مطابق انوکشا شرما نے فلحال فلموں میں اداکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ فلم زیرو کے بعد کسی اور پروجیکٹ کا انتخاب نہ کرنا ایک شعوری فیصلہ ہے۔

انوشکا شرما کی آخری فلم  زیرو نے ناظرین کو اس طرح متاثر نہیں کیا جس کی ان کو تواقع تھی۔

مسسز ویرات کوہلی نے مزید کہا کے انہوں نے فلم سوئی دھاگھا اور اس کے بعد آنے والی فلم زیرومیں بہت محنت سے کام کیا اورکامیابی کی بہت اُمیدیں بھی رکھی لیکن شاہیقین کے جانب سے اچھا ردے عمل نہیں مل سکا۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں انوشکا شرما  نے اپنے اور ویرات کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتایا کہ شادی کے فورا ہی بعد فلم سوئی دھاگھا اور فلم زیرو کی اوراس دوران  یہ دونوں اس مصروف شیڈیول کی وجہ سے ایک دوسرے کے لیے بہت مشکل سے وقت نکالتے تھے۔

Advertisement

انڑویو کے اختتام پر انوکشا شرما نے بتایا کے ہم دونوں ایک دوسرے کے کیرئیر کی اہمیت کو جانتے ہیں اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کرتے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق انوشکا شرما اور شاہ رخ خان دونوں نے ابھی تک کسی بھی فلم پروجیکٹ پر دستخط نہیں کیے ہیں لیکن یہ دونوں ایک پروڈیوسر کے طور پر  متعدد پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں ۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر