Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں اداکاروں نے اس ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کیا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں ان کے ساتھ اداکار کی اہلیہ اقرا بھی موجود ہیں۔

اقرا اور یاسر نے عمران خان کے جملے ” آپ نے گھبرانا نہیں ہے” پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنائی جوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

Advertisement

آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے، یہ جملہ ویڈیو میں اقراء کے حصے میں آیا جس پریاسر کا ردعمل دیکھنے والوں کو بےساختہ ہنسے پرمجبور کردیتا ہے۔

دوسری جانب پنجابی زبان میں ” نہیں، اب نہیں، اب ہمیں گھبرانے دو کیونکہ اب گھبرانا بنتا ہے” کے جملوں پر یاسر کے تاثرات اور اقراء کا ردعمل خاصے دلچسپ ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں اداکار کی اس ویڈیو کوصارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر