
پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کی جانب سے ملٹری اسپتال راولپنڈی فون کر کے وفاقی وزیر ریلوے میاں شیخ رشید سے بات چیت کی گئی ہے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے میاں شیخ رشید احمد کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
شیخ رشید کی صحت سے متعلق بڑی خبر
ائیر چیف مجاہد انور خان نے شیخ رشید احمد سے اسپتال میں جاری علاج اور طبی سہولیات سے متعلق استفسار کیا ہے۔
شیخ رشید نے بتایا کہ وہ اسپتال انتظامیہ اور اس کے علاج سے مطمئن ہیں اور انشاءاللہ سب کی دعاوں سے جلد شفایاب ہوجاؤں گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News