Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں بچوں کی ویکسی نیشن ان کے گھروں پر مہیا کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سعودی عرب میں بچوں کی ویکسی نیشن ان کے گھروں پر مہیا کرنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے سعودی وزارت صحت کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا۔

سعودی حکومت کی جانب سے نظر بچوں کی ویکسی نیشن ان کے گھروں پر مہیا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 اس حوالے سے سلطان بن عبد العزیز برائے انسانی خدمات مرکز کے مشترکہ پروگرام کے تحت بچوں کو ان کے گھروں پر ویکسین کی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے ہوگیا۔

شہزادہ فیصل بن سلطان نے بتایا کہ سینٹر میں انتہائی نگہداشت کے 18 اور کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے 10 کمرے الگ کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران والدین نے بچوں کو ویکسین دلانے کے لیے ہیلتھ سینٹرز آنا بند کر دیا  اور اس وجہ سے یہ فیصلا کیا گیا کے ویکسین کی سہولت بچوں کو گھروں پر فراہم کی جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر