Advertisement
Advertisement
Advertisement

شو بز ستاروں، کھلاڑیوں کا کراچی کی خوبصورتی لوٹانے کا عزم

Now Reading:

شو بز ستاروں، کھلاڑیوں کا کراچی کی خوبصورتی لوٹانے کا عزم
Pakistani stars on Lets Clean KHI campaign

اب ہوگا  کراچی  صاف  ، دوبارہ سے کراچی کی خوبصورتی  واپس آئے گی ،شہر قائد کو صاف  کرنے کے لئے شوبز ستاروں  اورسماجی    افراد کے ساتھ ساتھ   دیگر شعبہ ہائے  زندگی    سے تعلق  رکھنے والے افراد   بھی آگے آگئے ہیں ۔

 تفصیلات  کے مطابق  شہر قائد کو کوڑے سے صاف کرنے کے لیے گلوکار علی ظفر،شہزاد رائے اور کرکٹر وہاب ریاض بھی   کلین کراچی مہم کا حصہ بن گئے۔

Advertisement

وفاقی وزیر علی زیدی کی قیادت میں کراچی کو کوڑے سے پاک کرنے کی مہم کے اعلان کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی کلین کراچی مہم کی بھرپور حمایت میں کھڑے ہوگئے ہیں۔

Advertisement

کراچی کو کوڑے سے پاک کرنے کی مہم میں نامورگلوکار علی ظفر،شہزاد رائے اور کرکٹر وہاب ریاض پیش پیش ہیں جبکہ جاوید آفریدی، کرس جارڈن،ڈیوڈ مالان اور حسن علی سمیت کئی شخصیات نے مہم کی حمایت کردی ہے۔

اس کے علاوہ سینئر اداکار، ڈرامہ نگار و میزبان انور مقصود نے بھی وفاقی وزیر علی زیدی کو خراج تحسین  پیش کیا ہے اور ویڈیو پیغام کے ذریعے کراچی کی صفائی کی مہم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر