Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلازما مافیا کے خلاف یاسر حسین نے آواز بلند کر لی

Now Reading:

پلازما مافیا کے خلاف یاسر حسین نے آواز بلند کر لی

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے پلازما مافیا کے خلاف آواز بلند کر لی ہے۔

اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری میں کورونا وائرس کے مریضوں کو اپنا پلازما بیچنے پر لوگوں پر طعنہ زنی کی۔

یاسر حسین نے ایسے لوگوں کو  انسٹاگرام اسٹوری میں ’کافر‘ بھی کہا۔

خیال رہے کہ پلازما مافیا سے متعلق بہت ساری خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہیں ہیں کے لوگ اپنے پلازما کے بدلے بھاری رقم مانگ رہے ہیں۔

Advertisement

یاسر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ دنیا میں کیا کسی کافر نے اپنا پلازما بیچا۔

انہوں نے بتایا کہ ہمارے یہاں باقی دنیا کو کافر کہنے والے لوگ  پلازما بیچ رہے ہیں۔

اداکار نے تمام لوگوں سے سوال کیا کے آخر ایسا کیوں؟ “یا اللہ، ہم پر رحم کر۔” واضح رہے کہ کورونا سے بازیاب ہونے والے مریضوں کا پلازما اس بیماری کے علاج کے طور پر پاکستان سمیت مختلف ممالک میں استعمال ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر