Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں کے دوران تمام افسران کی کارکردگی قابل ستائش رہی، سعید غنی

Now Reading:

بارشوں کے دوران تمام افسران کی کارکردگی قابل ستائش رہی، سعید غنی
Saeed Ghani criticize on Ali Zaidi

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا حالیہ مون سون بارشوں کے کے حوالے سے کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران اور بارش کے بعد تمام افسران کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے۔

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیرصدارت کمشنر ہاؤس  کراچی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کمشنر کراچی افتخار شالوانی ، ایم ڈی سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اے ڈی سنجرانی ، واٹر بورڈ کے اسد اللہ خان، تمام ڈسٹرکٹ کے میونسپل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز اور دیگر اعلیٰ افسران موجود تھے۔

اس موقع پر سعید غنی کا کہنا تھا کہ تمام ڈسٹرکٹ کے میونسپل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث شدید بارشوں میں بھی کسی بھی ڈسٹرکٹ کی مین شارع بند نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ بارشوں کی پیش گوئی کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کیا کیا اقدامات کئے جائیں گے اس سے بھی وزیر بلدیات کو آگاہ کیا گیا جبکہ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے ڈسٹرکٹ میں بارشوں کے باعث ہونے والی اموات اور بالخصوص کرنٹ سے ہلاکتوں سے بھی وزیر بلدیات کو آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر