Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا کورونا سے نمٹنے کیلئے بڑا اقدام

Now Reading:

حکومت کا کورونا سے نمٹنے کیلئے بڑا اقدام
حکومت

کورونا وائرس سے نمٹنےکے لئے سندھ حکومت نے مزید 7 بائیو سیفٹی لیبز کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنےکے لئے سندھ حکومت نے مزید بائیو سیفٹی لیبز کےقیام کے لیے 245 ملین روپے کابجٹ مختص کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیوسیفٹی لیب سول اسپتال کراچی، اوجھا کیمپس ، حیدرآباد میں قائم کی جائیں گی جبکہ لاڑکانہ ، سکھر ، خیرپور اور بینظیر آباد میں بھی لیبز کا قیام عمل میں لایاجائے گا ۔

ذرائع کا  مزید کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں 5 سوبستروں پرمشتمل ملٹی ڈسپلنری اسپتال کےقیام کا فیصلہ کیا گیا اور اسپتال کے لیے بجٹ میں 50 ملین روپے مختص کئے گئے ہے۔

کورونا سے نمٹنے کیلئے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا سامان خریدنے کی منظوری

Advertisement

یاد ررہے اس سے قبل  مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کا اجلاس  ہوا جس میں  اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے کورونا  وائرس سے نمٹنے کے لیے چین سے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا سامان خریدنے کی منظوری دے دی۔

اس کے علاوہ  پنجاب میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے 10 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی جبکہ  ایٹمی توانائی کمیشن کے لیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی۔

رینجرز کے لیے 23 کروڑ 50 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور ی دی گئی جبکہ   کورونا سے متعلق میڈیا مہم چلانے کے لیے 50 کروڑ روپے فنڈز کی بھی منظوری  دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر