Advertisement
Advertisement
Advertisement

مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتیاں

Now Reading:

مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتیاں
پاکستان

مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتیاں  کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آفتاب کھوکھر آسٹریا میں پاکستان کے نئے سفیر  ہوں گےجبکہ  ظہور احمد سویڈن اور  معین الحق چین میں پاکستان کے نئے سفیر ہوں گے۔

منصور خان افغانستان، شوزب عباس اتھوپیا، ساجد بلال مصر، بلال حئی باکو   میں پاکستان کے نئے سفیر  ہوں گے ۔

اس کے علاوہ مراد اشرف جنجوعہ  نیوزی لینڈ جبکہ معظم احمد خان برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر تعینات کیے جائیں گے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام تعیناتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

زاہد نصراللہ خان کو بھی کمبوڈیا میں پاکستان کا سفیر لگائے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر