Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس مقابلہ، 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی حالت میں اسپتال منتقل

Now Reading:

کراچی پولیس مقابلہ، 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی حالت میں اسپتال منتقل

کراچی میں پولیس مقابلے میں پولیس کی موبائل الٹ گئی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور خاتون ایس ایچ او سمیت 2 ملازمین زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا جس کی اطلاع موصول ہونے  پر ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن انسپکٹر شرافت خان پولیس پارٹی کے ہمراہ تھانے سے روانہ ہوئے تو پولیس موبائل تیز رفتاری کے باعث انارکلی کے مقام پر الٹ گئی۔

پولیس کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں پولیس کے سب انسپکٹر غلام رسول جاں بحق جبکہ ایس ایچ او انسپکٹر شرافت خان اور دو دیگر پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈی ایس پی ناصر بخاری کے مطابق ایس ایچ او کی حالت خطرے سے باہر ہے جنہیں نجی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نادرن بائی پاس پر مبینہ طور پر ڈاکوؤں سے ہونے والے مقابلے میں پولیس کانسٹیبل عرفان شہید ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3,667 پوائنٹس گر گیا
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
کیڈٹ کالج وانا خودکش حملے کی اندرونی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر