Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Now Reading:

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پورا ہفتہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور شمالی بلوچستان میں تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

 بارشوں کا نیا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کے روز بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کا امکان ہے جبکہ شمالی علاقہ جات میں بلند پہاڑوں پر برف باری بھی متوقع ہے۔

اس کے علاوہ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ ہفتہ، اتوار اور سوموار کے روز بھی ملک کے  مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر