Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونیسکونے عراق کے تاریخی مقام ’بابل‘ کو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دے دیا

Now Reading:

یونیسکونے عراق کے تاریخی مقام ’بابل‘ کو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ‘یونیسکو’ نے عراق کے تاریخی مقام ‘بابل’ کو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دیا ہے۔

عراقی    خبررساں  ادارے کے مطابق    سنہ 1983ء کے بعد بغداد نے پانچ مرتبہ ‘بابل’ کو ‘یونیسکو’ کے عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دینے کی سفارش کی مگر یہ پہلا موقع ہے کہ ‘یونیسکو’ نے بابل کو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ تسلیم کیا ہے۔

وسطی ایشیائی ریاست آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو میں ‘یونیسکو’ کے اجلاس کے موقع پر عراق کے نمائندے نے کہا کہ ’بابل ‘کی شمولیت کے بغیر عالمی ثقافتی ورثے کی کوئی وقعت نہیں۔

  اجلاس میں   ’بابل‘سمیت دُنیا بھر کے 34 تاریخی مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دیا  گیا ہے  ، ان میں زیادہ تر   بورکینا فاسو اور برازیل کے تاریخی مقامات شامل ہیں۔

 واضح   رہے کہ  سائنس وثقافت کے عالمی ادارے کی طرف سے ’بابل ‘کو خطرے سے دوچار تاریخی مقامات میں شامل کیا  گیا تھا مگر عراقی حکومت کی طرف سے اعتراضات اور مطالبے کے بعد اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر