Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیرہاتھ لگائےسوئیٹ ڈش کھانےکادلچسپ مقابلہ

Now Reading:

بغیرہاتھ لگائےسوئیٹ ڈش کھانےکادلچسپ مقابلہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں سوئیٹ ڈش’’لائم پائی‘‘ کھانےکے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطا بق اس مقابلے میں شرکاء کو ہاتھ لگائے بغیر کم سے کم وقت میں انڈے، دودھ، لیموں کے رس اور بسکٹ سے تیار کر دہ سوئیٹ ڈش کھانی تھی جسے ’کی لائم پائے‘ کہا جاتا ہے۔

فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ جونسن نامی شخص نے 58.2سیکنڈز میں سوئیٹ ڈش کی پلیٹ ختم کرکے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

رواں برس اس مقابلے میں امریکا کے مختلف حصوں سے 24 افراد نے حصہ لیا جبکہ ہاتھ لگائے بغیر کھانے کی وجہ سے شرکاء کے منہ بھی سوئیٹ ڈش سے ڈھک گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر