Advertisement
Advertisement
Advertisement

برگر کھانے کا مقابلہ، خاتون نے 10 منٹ میں 32 برگر چٹ کردیئے

Now Reading:

برگر کھانے کا مقابلہ، خاتون نے 10 منٹ میں 32 برگر چٹ کردیئے

امریکا  میں  پیٹو افراد کے درمیان برگر کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں ایک خاتون نے دس منٹ میں بتیس برگر ہڑپ کر  کہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

مقابلہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

فاتح  خاتون مولی شائلر کو پندرہ سو ڈالر کی رقم انعام میں دی گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر