Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردن میں دلچسپ سوپ باکس کار ریس کا انعقاد

Now Reading:

اردن میں دلچسپ سوپ باکس کار ریس کا انعقاد
Soapbox Race

اُردن میں دلچسپ سوپ باکس ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے بغیر انجن والی منفرد گاڑیوں میں سوار ہو کر خوب ریس لگائی۔

اس سالانہ سوپ باکس ریس میں اُردن سمیت مختلف ممالک کی 60 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا اور اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی منفرد اشکال کی گاڑیوں میں بیٹھ کر پر بھرپور ریس لگائی۔

سوپ باکس ریس میں 350میٹر فاصلہ طے کرنا تھا ۔

بغیر انجن کی اس گاڑی کےڈرائیوروں کو زمین پر پاؤں لگا کر رکاوٹوں کوعبور کرنا ہوتا ہے جبکہ انہیں آخری لائن پر لگانے کے لئے طاقت پر انحصار کرتے ہیں۔

ان کی جانچ ان کی گاڑی کے ڈیزائن، اصلیت اور رفتار کے مطابق کی گئی۔

Advertisement

دلچسپ ریس کو دیکھنے کے لئے عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

ریس جیتنے والی ٹیم کو   بحرین میں آئندہ فارمولہ 1 ریس میں شرکت کا موقع ملے گا۔

سوپ باکس کی دوڑ ان کارٹوں کی جدید تقلید سمجھی جاتی ہے جسے امریکی بچے سن 1920 کی دہائی کے دوران استعمال کرتے تھے۔

اردن میں سوپ باکس ریس کا انعقاد کا آغاز2015 میں ہواتھا ۔

اس سے قبل  رواں سال جولائی میں لندن میں  بھی سالانہ  سوپ باکس ریس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں برطانیہ سمیت  مختلف ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر