چھ سالہ بچی کی بیس فٹ طویل اژدھےاور سانپوں سے دوستی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق بچی کے گھر میں کچھ سانپ پالے گئے تھے اور اسی وجہ سے بچی کی اژدھے اور سانپوں سے دوستی ہوگئی ۔
سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اژدھے اور سانپوں کے ساتھ کھیلتی چھ سالہ بچی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رئی ہےجس پر بچی کی ہمت دیکھتے ہوئے بہت سے لوگ اس حوالے سے ٹوئیٹ کر رہے ہیں کہ عمر چھوٹی لیکن شوق خوفناک ہیں ۔
https://twitter.com/MailOnline/status/1175073462295179268
ویڈیو میں چھ سالہ بچی کو بیس فٹ طویل اژدھا کے ساتھ کھیلتے دیکھ کرہرکوئی دنگ رہ گیا کیونکہ بچی کا اژدھا کے ساتھ کھیلنے کے انداز کو دیکھ کر بچی کی ہمت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
