Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچہ کی پیدائش دو دانت کے ساتھ

Now Reading:

بچہ کی پیدائش دو دانت کے ساتھ
tow teeth baby

کراچی میں دو دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ کے پیدائشی طور پر دو دانت موجود ہیں۔

 بچےکی والدہ نے معروف سرجن ڈاکٹر حسن ظہیر کو بچے کا معانہ کرایا جس کے بعد ڈاکٹر نے بچے کے دانت نکال دئیے کیونکہ دانتوں کی وجہ سے بچے کو دودھ پینے میں مشکلات ہورہی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر