Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاریخ کا سب سے قدیم کتا سایبیریا میں دریافت

Now Reading:

تاریخ کا سب سے قدیم کتا سایبیریا میں دریافت
تاریخ کا سب سے قدیم کتا سایبیریا میں دریافت

ماسکو میں  سائنس دانوں کے ایک بین الاقوامی گروہ نے سائبیریا میں ایک 18،000 سال پرانا کتا “حیرت انگیز طور پر اچھی طرح سے محفوظ” پایا ہے جو تاریخ کا سب سے قدیم تصدیق شدہ کتا ہوسکتا ہے۔

اس گروپ نے، سویڈش اور روسی محققین پر مشتمل ، تصاویر کے ساتھ ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دریافت پچھلے موسم گرما میں سائبیریا کے پیرمفرسٹ زون میں کی گئی تھی ، لیکن اس کی عمر کی تصدیق میں کچھ وقت لگا تھا۔

سائنس دانوں  نے  اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  “ہم اس کے بارے میں پرجوش تھے لیکن ہمارے پاس اس وقت تک شکوک و شبہات  تھے کہ یہ واقعی اسلی ہے کہ نہیں  جب تک کہ ہم اس کو ریڈیو کاربن سے  ڈیٹیٹ نہ کردیں۔

Advertisement

ظاہر ہے جب ہمیں یہ نتائج ملے کہ یہ 18،000 سال پرانا ہے ۔ تو ہم حیران رہ گئے۔ جب ہمیں یہ نتیجہ ملا تو یہ حیرت انگیز تھا۔ 18،000 سال پہلے کا ایک دلچسپ وقت تھا  جہاں ہمارا خیال ہے کہ بھیڑیوں اور کتوں دونوں کے ساتھ جینیاتی طور پر بہت ساری چیزیں ہورہی تھیں۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ڈوگر اس دور سے تعلق رکھتا ہے جب لوگوں نے بھیڑیوں کو پالنا شروع کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر