Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمبابوے میں 200 سے زائد ہاتھیوں کی اموات

Now Reading:

زمبابوے میں 200 سے زائد ہاتھیوں کی اموات
african elephent

زمباوے کی پارکس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شدید خشک سالی کے دوران اب تک 200 سے زائد ہاتھیوں کی موت واقع ہوچکی ہے اور بھیڑ کو کم کرنے کے لئے جانوروں کے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

ترجمان تیناشے فاروو نے کہا ہے کہ اکتوبر سے وسیع ہوانگی نیشنل پارک میں کم از کم 200 ہاتھیوں کی موت ہوچکی ہے اور دیگر پارکس متاثر ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جراف ، بھینس اور انفالہ سمیت جانور بھی مر رہے ہیں اور بارش کی واپسی کے بعد ہی صورتحال بہتر ہوسکتی ہے۔

بہت سے جانور زمبابوے کے پارکوں سے کھانے اور پانی کی تلاش میں قریبی برادریوں میں بھٹک رہے ہیں۔ پارکس کی ایجنسی نے کہا ہے کہ رواں سال صرف جانوروں سے ہونے والے تنازعہ سے 33 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ جنوب مشرق میں واقع ویلی کنزرویسی میں 600 ہاتھیوں ، شیروں کے دو پرائیڈ اور دوسرے جانوروں کو کم گنجان پارکوں میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر