Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان میں خواتین پر عینک پہننے کی پابندی

Now Reading:

جاپان میں خواتین پر عینک پہننے کی پابندی
glasses banned n japan

جاپان میں کچھ کمپنیوں کی جانب سے خواتین پر عینک پہننے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کی بعض کمپنیوں نے یہ فیصلہ مختلف وجوہات کی بنا پر لیا گیا ہے۔

گردش کردہ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ وہ عینک پہننے والی خواتین جو کسی دکان پر اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں ’ایک غیر دوستانہ تاثر‘ دیتی ہیں۔

جہاز کے عملے کے لیے حفاظتی وجوہات پیش کی جاتیں ہیں جبکہ بناؤ سنگھار کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین کو کہا جاتا ہے کہ عینک پہن کر آپ میک اپ کو غور سے نہیں دیکھ سکیں گی۔

تاہم یہ بات واضح نہیں ہو سکا ہے کہ اس طرح کی پابندیاں کمپنی پالیسی پر مبنی ہیں یا معاشرے میں قبول شدہ طور طریقوں کی عکاسی کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر