Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا نصب

Now Reading:

چین میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا نصب
شہر چونگ کنگ

چین میں دنیا کا سب سے بڑا جھولا نصب کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ کے 2300فٹ بلند پہاڑ Yunyang Longgangکے سرے پر دنیا کا سب سے بڑا جھولا تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔

بلندو بالا پہاڑ پر جانے اور خطرناک جھولوں کا نام سنتے ہی جہاں کچھ افراد خوف میں گھِرجاتے ہیں وہیں کچھ ایڈونچر میں مبتلا ہوجاتے ہیں جن کے لیے اب جلد  2300فٹ بلند جھولا بنایا جا رہا ہے۔

30 منزلہ اس سپر سوئنگ کا محراب 328 فٹ بلند ہے جبکہ اسکا ٹاور 354 فٹ اونچا ہے۔

ایڈوینچر کے شوقین افراد کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے جس سے وہ بہت لطف آٹھا سکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اگلے برس یکم جنوری سے اس جھولے کی افتتاح کر دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر